Breaking News
Home / شوبز / مہک نور کی جانب سے مستحق خاندانوں میں عید الفطر کی مناسبت سے گفٹس تقسیم کئے گئے

مہک نور کی جانب سے مستحق خاندانوں میں عید الفطر کی مناسبت سے گفٹس تقسیم کئے گئے

مہک نور کی جانب سے مستحق خاندانوں میں عید الفطر کی مناسبت سے گفٹس تقسیم کئے گئے

کمزور طبقات کی مدد سے جو دلی تسکین ملتی ہے اسے الفاظ نہیں دئیے جا سکتے‘ اداکارہ کی گفتگو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامور اداکارہ مہک نور کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی مستحق خاندانوں میں عید الفطر کی مناسبت سے گفٹس تقسیم کئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی جانب سے مستحق خاندانوں کےلئے عید الفطر کی مناسبت سے مختلف اشیاءپر مبنی عید گفٹ تیار کر کے تقسیم کئے گئے ۔

مہک نور کا کہناہے کہ صرف میں ہی نہیں جو بھی کمزور طبقات کی مدد کرتا ہے اسے جو دلی تسکین ملتی ہے اسے الفاظ نہیں دئیے جا سکتے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں صاحب ثروت شخصیات کار خیر کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں ،جس کے پاس بھی اس کی ضرورت سے زیادہ آمدن ہو اسے ضرور اس طرح کی سر گرمیاں کرنی چاہئیں جس سے معاشرے میںاچھائی کو فروغ ملتا ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا

واشنگٹن: 9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی …

Skip to toolbar