Breaking News
Home / انٹر نیشنل / مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(ڈیلی پاکستان) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوان کو ضلع کے گاﺅں گوسومیں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔ادھر ضلع پلوامہ کے اسی علاقے میں ایک فوجی کارروائی کے دوران ایک بھارتی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے تھے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا کینبرا(ڈیلی …

Skip to toolbar