Breaking News
Home / شوبز / معیاری اسکرپٹ ہوا تو فلم میں کام کروں گی، ناہید شبیر

معیاری اسکرپٹ ہوا تو فلم میں کام کروں گی، ناہید شبیر

معیاری اسکرپٹ ہوا تو فلم میں کام کروں گی، ناہید شبیر
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ ناہیدشبیرنے کہاہے کہ ہندوستان فلم کے اعتبار سے بہت بڑی انڈسٹری ہے وہاں ڈائریکٹرز فنکاروں سے کام لیناجانتے ہیں مگر پاکستان اپنے ڈرامے سے دنیا بھرمیں جانا جاتا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے فنون لطیفہ کے ہرشعبے میں طبعہ آزمائی کی ہے مگرخصوصا ڈرامے نے ہماری انٹرنیشنل شناخت بنائی ہے لوگ پاکستان سے باہر ہمارے ڈراموں کی بنیادپرجانتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ ناہیدشبیرکا کہنا تھا کہ مجھے فلموں میں کام کرنے کی آفرہوئیں اورمعیاری اسکرپٹ ہوا توضرورکام کرونگی پاکستان میں فلم کی بحالی کے لیے تیزی سے کام ہورہاہے مگرحالات کومدنظررکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہ ہوگاکہ ایک دوکنکرمارنے سے کچھ خاص فرق نہیں پڑیگا۔ ہمیں متحدہوکراس کام کوسرانجام دیناہوگا۔ کراچی میں شوبز انڈسٹری زورپکڑرہی ہے نئے فنکاروں کومواقع فراہم کیے گئے توفائدہ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

نصف سے زائد آبادی زرعی شعبے سے وابستہ ،کسانوں کا استحصال ملکی معیشت کیلئے مہلک ہوسکتا’ ہمایوں اختر خان

کسانوں کو منڈیوں تک آسان رسائی اور مڈل مینوں سے چھٹکارا ان کی خوشحالی کی …

ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ بھی مہلک ثابت ہو رہا ‘مسرت جمشید چیمہ

ڈٹ کر تمام تر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں،انشااللہ ان بوگس کیسز میں سرخرو …

سائلین کو انصاف کی بروقت فراہمی کے لئے عدالتوں میں ججز کی تعداد پوری کی جائے ‘پنجاب بار کونسل

عوام میں مایوسی بڑھتی جارہی جس کا سدباب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے …

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آج کل جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ فیشن بن چکا، جسٹس حسن اظہر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق …

لیبیا کشتی حادثہ،ڈوبنے والے 73میں سے 63پاکستانی تھے، بیشتر جاں بحق ہوگئے، دفتر خارجہ

کشتی پر سوار افراد میں 10بنگلادیشی بھی شامل تھے، جاں بحق ہونیوالوں کی اکثریت کا …

سائنس وٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردار ناگزیر ہے’مریم نواز شریف

ترقی کے لئے اپنی بیٹیوں کو جدید علوم اور آئی ٹی کی مہارتوں سے آراستہ …

Skip to toolbar