Home / شوبز / معروف اداکارہ ثنا فخر کی والدہ انتقال کرگئیں

معروف اداکارہ ثنا فخر کی والدہ انتقال کرگئیں

معروف اداکارہ ثنا فخر کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا فخر کی والدہ انتقال کرگئیں۔ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مرحومہ والدہ کے ہمراہ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ثنا فخر محبت بھری نظروں سے والدہ کی طرف دیکھ رہی ہیں۔ثنا فخر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ ان کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔اداکارہ نے لکھا کہ موت زندگی کا مخالف نہیں بلکہ زندگی کا ایک حصہ ہے۔انہوں نے جذباتی ہوتے ہوئے لکھا کہ اماں! میں آپ کو بہت یاد کروں گی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

شاہ زین بگٹی نے ملک میں نئے انتخابات کروانے کی مخالفت کردی

ورثے میں ملی مہنگائی اور خراب معیشت پر قابو پاکر عوام کیلئے آسانیاں اور بنیادی …

Skip to toolbar