Breaking News
Home / پاکستان / معاشی صورتحال کے پیش نظر آئندہ مالی سال کےلئے جاریہ اخراجات کو رواں مالی سال کی سطح پر منجمد کرنےکی تجویز

معاشی صورتحال کے پیش نظر آئندہ مالی سال کےلئے جاریہ اخراجات کو رواں مالی سال کی سطح پر منجمد کرنےکی تجویز

معاشی صورتحال کے پیش نظر آئندہ مالی سال کےلئے جاریہ اخراجات کو رواں مالی سال کی سطح پر منجمد کرنےکی تجویز

تنخواہوں کا بجٹ337ارب60کروڑروپے پر منجمد ، پنشن اصلاحات کے ذریعے 19ارب کی بچت کی تجویز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صوبے کی معاشی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کےلئے جاریہ اخراجات کو تقریباً رواں مالی سال کی سطح پر منجمد کرنے کی تجویز دی ہے اور جاریہ اخراجات کا حجم 12کھرب 99ارب روپے سے بڑھ کر 13کھرب18ار ب روپے کیا گیا ہے جو کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں صرف 1.5فیصد زائد ہے ۔ اس سلسلہ میں تنخواہوں کا بجٹ337ارب60کروڑروپے پر منجمد کیا جارہا ہے ، پنشن اصلاحات کے ذریعے 19ارب روپے سے زائد کی بچت کی تجویز ہے اور سروس ڈیلیوری اخراجات میں بھی 10ارب روپے سے زائد کی کمی کی گئی ہے ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ نکل آیا. نیویارک ٹائمز

چین میں بینک اکاؤنٹ کے ذریعے مقامی ٹیکسوں کی مد میں ایک لاکھ 88 ہزار …

Skip to toolbar