Breaking News
Home / پاکستان / معاشی تباہی اور وفاق کو ہونے والے نقصان کی صورت میں آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا، بلاول بھٹوع

معاشی تباہی اور وفاق کو ہونے والے نقصان کی صورت میں آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا، بلاول بھٹوع

انسانی زندگیوں کے زیاں کی صورت میں آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انسانی زندگیوں کے زیاں کی صورت میں آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا۔

ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ معاشی تباہی اور وفاق کو ہونے والے نقصان کی صورت میں آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا۔

انہوں نے کہاکہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے فیصلوں اور اقدامات کے نتائج پر آخر کس کو الزام دیا جائے گا؟ ۔ انہوںنے کہاکہ ایک خاص وقت میں کٹھ پتلی کو اختیارات دینے کے نتائج سامنے آجاتے ہیں اور یہ حد ہم بہت پہلے عبور کرچکے ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ نکل آیا. نیویارک ٹائمز

چین میں بینک اکاؤنٹ کے ذریعے مقامی ٹیکسوں کی مد میں ایک لاکھ 88 ہزار …

Skip to toolbar