Breaking News
Home / پاکستان / مصری سفیر طارق داروگ کی فوادچوہدری سے ملاقات ، وفاقی وزیر نے مصری سفیر کو وزارت کی کارکردگی سے آگاہ کیا

مصری سفیر طارق داروگ کی فوادچوہدری سے ملاقات ، وفاقی وزیر نے مصری سفیر کو وزارت کی کارکردگی سے آگاہ کیا

مصری سفیر طارق داروگ کی فوادچوہدری سے ملاقات ، وفاقی وزیر نے مصری سفیر کو وزارت کی کارکردگی سے آگاہ کیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مصری سفیر طارق داروگ نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مصری سفیر کو وزارت کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مصری طلبہ کو سکالرشپ کی پیشکش کی ۔ فواد چوہدری نے کووڈ 19 کے حوالے سے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کاوشوں کے بارے بھی مصری سفیر کو آگاہ کیا۔

مصری سفیر طارق داروگ نے وزارت سائنس اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کی کاوشوں اور کارکردگی کو سراہا۔مصری سفیر نے کہاکہ مصر سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبہ میں پا کستان کے تعاون کا خواہاں ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

سینٹ انتخابات میں خفیہ ووٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔سپریم کورٹ

اسلام آباد: 24 فروری ( ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے …

Skip to toolbar