Breaking News
Home / پاکستان / محبوب کے گھر سے فرار پر دلبرداشتہ دوشیزہ نے زہریلی گولیاں کھا کر محبوب کے گھر کی دہلیز پر جان دےدی

محبوب کے گھر سے فرار پر دلبرداشتہ دوشیزہ نے زہریلی گولیاں کھا کر محبوب کے گھر کی دہلیز پر جان دےدی

ڈیلی پاکستان آن لائن

سرگودھا: سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی میں شادی کے وعدہ پر نوجوان کے فون بند کر کے محبوب کے گھر سے فرار پر دلبرداشتہ دوشیزہ نے زہریلی گولیاں کھا کر محبوب کے گھر کی دہلیز پر جان دے دی۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کی خوبرو دوشیزہ ماریہ بی بی کی سوشل میڈیا پر نصیر پور کے گاوں محبوب شاہ کے نوجوان قمر سے ہونے والی دوستی من پسند کی شادی کے وعدہ کو پہنچ گئی اور محبوب کی محبت میں گرفتار دوشیزہ ماریہ من پسند شادی کی خواہش لئے سرگودھا سے بصیر پور اور نوجوان قمر کے گاوں پہنچ گئی جس کا آمد کا علم ہونے پر نوجوان نے اپنی محبوبہ کو چکمہ دیتے ہوئے فون بند کر لیا اور گھر سے رفو چکر ہو گیا لیکن محبت میں گرفتار دوشیزہ اپنے محبوب کے گھر جا پہنچی جہاں اس کے اہلخانہ نے خوب ڈانٹ ڈپٹ کر کے لڑکی کو نکال گھر سے باہر کیا تو دلبرداشتہ ماریہ بی بی نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنے محبوب کے گھر کی دہلیز پر جان دے دی جس کی نعش تحویل میں لیکر پولیس مصروف تفتیش ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ …

Skip to toolbar