Breaking News
Home / پاکستان / مانانوالہ ،دو مختلف حادثات میں 2نوجوان جاں بحق ،ایک شدید زخمی

مانانوالہ ،دو مختلف حادثات میں 2نوجوان جاں بحق ،ایک شدید زخمی

مانانوالہ ،دو مختلف حادثات میں 2نوجوان جاں بحق ،ایک شدید زخمی

مانانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) مانانوالہ شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 2نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ڈجکوٹ کا رہائشی 28سالہ ارمان ولد شبیر اپنی موٹرسائیکل FDQ4636 پر جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث مادہ سٹاپ پر درخت سے ٹکرا گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا دوسرا حادثہ مانانوالہ کے قریب شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر تیز رفتار ٹرک ٹرائی راڈ کھلنے سے الٹ گیا جس سے کنڈیکٹر جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جس کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ …

Skip to toolbar