Breaking News
Home / پاکستان / لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے راوی اربن ڈویلپمنٹ ایجنسی قائم کر دی ‘نوٹیفیکیشن جاری

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے راوی اربن ڈویلپمنٹ ایجنسی قائم کر دی ‘نوٹیفیکیشن جاری

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے راوی اربن ڈویلپمنٹ ایجنسی قائم کر دی ‘نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے تحت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے راوی اربن ڈویلپمنٹ ایجنسی قائم کر دی ہے۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

4مئی کو منعقد ہونے والے ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کے تیسرے اجلاس میں راوی اربن ڈویلپمنٹ ایجنسی قائم کرنے کی منظوری دی گئی جو اس منصوبے پر عملدرآمد کرنے کے لئے اپنے دائرہ کار میں ایل ڈی اے ایکٹ 1975ءکے تحت مختلف امور انجام دینے کی مجاز ہے۔یہ ایجنسی معدوم ہوتے ہوئے دریائے راوی کو پھر سے رواں دواں کرنے اور دریا سے ملحقہ اراضی کو ترقی دینے کا کام کرے گی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar