Home / شوبز / لاک ڈاﺅن کے نام پر 3 ماہ ضائع کر دیئے، علی ظفر

لاک ڈاﺅن کے نام پر 3 ماہ ضائع کر دیئے، علی ظفر

لاک ڈاﺅن کے نام پر 3 ماہ ضائع کر دیئے، علی ظفر

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ہم نے 3 ماہ لاک ڈاﺅن کے نام پر ضائع کر دیئے جبکہ اسی دوران کورونا وائرس نے نقصان پہنچایا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر علی ظفر نے لکھا کہ ہم نے 3 مہینے لاک ڈاﺅن، اسمارٹ لاک ڈاﺅن، سلیکٹڈ لاک ڈاﺅن، تم لاک ڈاﺅن کرو کر کے ضائع کر دیئے۔انہوں نے مزید لکھا کہ اس دوران ہم لاپرواہ رہے اور وائرس نے نقصان کردیا۔یاد رہے کہ علی ظفر نے 12 جون کو وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے لاہور میں مزید لاک ڈاﺅن کرنے کی اپیل کی تھی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان نے دیکھا‘ شہباز شریف

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان …

Skip to toolbar