Home / شوبز / لاک ڈاﺅن کے دوران فیشن ڈیزائننگ میں نت نئے تجربات کئے ہیں‘ شہزاد چندا

لاک ڈاﺅن کے دوران فیشن ڈیزائننگ میں نت نئے تجربات کئے ہیں‘ شہزاد چندا

لاک ڈاﺅن کے دوران فیشن ڈیزائننگ میں نت نئے تجربات کئے ہیں‘ شہزاد چندا

دو درجن سے زائد نئے ڈیزائن مرتب کئے، آنے والے دنوں میں سامنے لاﺅں گا‘ فیشن ڈیزائنر کی گفتگو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف فیشن ڈیزائنر شہزاد چندا نے کہا ہے کہ کورونا وباءکی وجہ سے لاک ڈاﺅن کے دوران فارغ وقت نہیں گزارا بلکہ فیشن ڈیزائننگ میں نت نئے تجربات کئے ہیں اور متعدد نئے ڈیزائن مرتب کئے گئے ہیں۔

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اگر عام حالات ہوتے تو کبھی بھی اتنا وقت میسر نہ آتا اور میں اتنے زیادہ ڈیزائن نہ بنا سکتا ۔کورونا وائرس جہاں بہت سارے لوگوں کےلئے مشکلات اورپریشانی کا باعث بنا ہے وہیں مجھ سمیت بہت سے لوگوں نے میسر آنے والے وقت سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ میں نے تمام حفاظتی تدابیر کے ساتھ خود کو مصروف رکھنے کےلئے فیشن ڈیزائننگ کو زیادہ بہتر بنانے کے لئے کام کرتا رہا وراس دوران درجن سے زائد نئے ڈیزائن تیار کئے ہیں جو آنے والے دنوں میں سامنے لاﺅں گا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar