قائم مقام صدر نے بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔مستقل ہونے والوں میں جسٹس محمد عامر نواز، جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت رخشانی، جسٹس گل حسن ترین اور جسٹس سردار احمد حلیمی شامل ہیں۔واضح رہے چند روز قبل پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی جانب سے بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچوں ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔
Tags #ActingPresident #Balochistan #BalochistanHighCourt #ChairmanSenate #DailyPakistanOnline #Justice #JusticeGullHasanTareen #JusticeIqbalKasi #JusticeMuhammadAamirNawaz #JusticeSardarAhmedHaleemi #JusticeShaukatRakhshani #Pakistan #PakistanOnline #SadiqSanjrani
Check Also
پیپلز پارٹئ کے رہنما خورشید شاہ کا نواز شریف کو ہیرو بننے کا انوکھا مشورہ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ میاں صاحب …