Breaking News
Home / شوبز / ”فنکار زندہ باد “نامی کسی تنظیم سے کوئی تعلق ہے نہ ہی ایس اے خان نامی کسی شخص کو جانتی ہوں‘ میرا

”فنکار زندہ باد “نامی کسی تنظیم سے کوئی تعلق ہے نہ ہی ایس اے خان نامی کسی شخص کو جانتی ہوں‘ میرا

”فنکار زندہ باد “نامی کسی تنظیم سے کوئی تعلق ہے نہ ہی ایس اے خان نامی کسی شخص کو جانتی ہوں‘ میرا

فنکاروں کی فلاح و بہبود کےلئے ایک پلیٹ فارم ہونا چاہیے ،میں پہلے ہی ایک بڑی تنظیم سے وابستہ ہوں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ ”فنکار زندہ باد “نامی کسی تنظیم سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی میں ایس اے خان نامی کسی شخص کو جانتی ہوں ، میں نے خود بے شمار فلاحی کام کئے ہیں اور فنکاروں کی فلاح و بہبود کےلئے عملی طور پر کام کرتی رہتی ہوں ۔

اپنے بیان میں انہوں نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا ”فنکار زندہ باد “نامی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ۔ میں اس شخص کو بھی جو خود کو اس تنظیم کا بانی ظاہر کرتے ہیںاور مجھے اس کا صدر بنانے کے دعویدار ہے ۔

مجھے کسی نے صدارت کے عہدے کی پیشکش کی ہے اور نہ ہی میں نے یہ عہدہ قبول کیا ہے۔ فنکاروں کی فلاح و بہبود کےلئے ایک پلیٹ فارم ہونا چاہیے اور میں پہلے ہی ایک بڑی تنظیم سے وابستہ ہوں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar