Breaking News
Home / شوبز / ”فنکار زندہ باد “تنظیم سے کوئی تعلق نہیں،کوئی بھی جھانسے میں نہ آئے‘ میرا

”فنکار زندہ باد “تنظیم سے کوئی تعلق نہیں،کوئی بھی جھانسے میں نہ آئے‘ میرا

”فنکار زندہ باد “تنظیم سے کوئی تعلق نہیں،کوئی بھی جھانسے میں نہ آئے‘ میرا
کراچی سے تعلق رکھنے والے ایس اے خان نامی کسی شخص نے تنظیم بنا کر مجھے سرپرست ظاہر کیا ہے

ڈیلی پاکستان آن لائن

لاہور( )اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ”فنکار زندہ باد “تنظیم سے کوئی تعلق نہیںاورمیری پرستاروں اور عوام سے اپیل ہے کہ وہ کسی جھانسے میں نہ آئیں ۔اداکارہ میرا نے کہا کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے ایس اے خان نامی کسی شخص نے ”فنکار زندہ باد “نامی تنظیم بنائی ہے اور مجھے اس کا سرپرست ظاہر کیا گیا ہے ۔خود ساختہ طورپر میرا نام اس تنظیم سے منسوب کیا جارہا ہے کہ میں اس کی سرپرست ہوں ۔ میںایس اے خان نامی کسی شخص کو بالکل بھی نہیں جانتی اورمیری پرستاروں اور عوام سے اپیل ہے کہ وہ میرے نام پر کسی جھانسے میں نہ آئےں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا

واشنگٹن: 9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی …

Skip to toolbar