Breaking News
Home / شوبز / فضا علی نے نجی ٹی وی کےلئے اپنے مزاحیہ شو کے عید الفطر کے پروگرام بھی ریکارڈ کرا دئیے

فضا علی نے نجی ٹی وی کےلئے اپنے مزاحیہ شو کے عید الفطر کے پروگرام بھی ریکارڈ کرا دئیے

ڈیلی پاکستان آن لائن

لاہور( )اداکارہ ومیزبان فضا علی نے نجی ٹی وی کے لئے اپنے مزاحیہ شو کے عید الفطر کے پروگرام بھی ریکارڈ کرا دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی کرنے والی فضاعلی نے عید الفطر پر پیش کئے جانے والے اپنے شوز کی ریکارڈنگ بھی مکمل کرا دی ہے ۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس اور رمضان المبارک کو دیکھتے ہوئے پروڈیوسر نے پیشگی ریکارڈنگز شروع کر رکھی تھیں اور اب عید الفطر کے حوالے سے بھی ریکارڈنگزمکمل کر لی گئی ہیں۔ اس شو میں سینئر اداکار جواد وسیم، گوشی خان، نسیم وکی، گلوکارہ الزبتھ رائے ،حامد رنگیلا اور لکی ڈئیر بھی شامل ہوتے ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا کینبرا(ڈیلی …

Skip to toolbar