لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)نامور اداکارہ و ماڈل زینب رضا نے کہا ہے کہ غصے کی حالت میں دل کرتا ہے کہ کسی کا سر پھاڑ دوں، لیکن یہ بھی اچھی بات ہے کہ میں بہت جلد غصے کی حالت سے باہر آ جاتی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں زینب رضا نے کہا کہ غصے کی حالت میں لوگوں کی مختلف حالت ہوتی ہے اور یہ فطرتی عمل ہے ۔ جب میں بھی غصے میں ہوں تو دل میں یہی سوچ آتی ہے سامنے والا کا سر پھاڑ دوں لیکن ایسا کرتی نہیں ۔ میں جلد ہی غصے کی حالت سے باہر آ کر معمول پر آ جاتی ہوں جسے میں ایک اچھی عادت سمجھتی ہوں۔ زینب رضا نے کہا کہ آج کل بننے والے ڈراموںمیں وہی دکھایا جارہا ہے جو معاشرے میں ہو رہا ہے ، ڈرامے معاشرے کا عکاس ہوتے ہیں جسے کہانی کی صورت میں سامنے لایا جاتا ہے اس لئے بلا وجہ تنقید کا کوئی جواز نہیں ۔
Tags #Acters #Actresses #Addgroups #ARY #DGPR #Drama #ZainabRaza GEO HumEntertainment
Check Also
وزیراعظم شہباز شریف 19دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ …
پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین …
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے …
غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے
بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مالی مدد …
سعودی عرب،والدین، بہن اور بھائی کے قاتل مقامی شہری کو سزائے موت
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مشرقی علاقے میں والدین، بہن اور …
سعودی عرب میں جج سمیت متعدد سرکاری اہلکار رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
مملکت کے مختلف علاقوں میں بدعنوانی میں ملوث سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،رپورٹ …