Breaking News
Home / پاکستان / عید کے بعد ن لیگ حکومت کیخلاف سڑکوں پر ہو گی ، میاں جاوید لطیف کااعلان

عید کے بعد ن لیگ حکومت کیخلاف سڑکوں پر ہو گی ، میاں جاوید لطیف کااعلان

عید کے بعد ن لیگ حکومت کے خلاف سڑکوں پر ہو گی ، میاں جاوید لطیف کااعلان

سڑکوں پر آنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کر چکی، اے پی سی میں طریقہ کار پر بات ہو گی، لیگی رہنما

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عید کے بعد (ن )مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف سڑکوں پر ہو گی۔

ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ دو مختلف نظریات کی جماعتیں ہیں لیکن ماضی میں بھی دونوں جماعتوں نے مل کر کام کیا ہے۔حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہاکہ وزیراعظم نے دو سالوں میں اپوزیشن کو کمزور کرنے کے لیے مقدمات بنائے۔

انہوں نے کہا کہ عید کے بعد حکومت کے خلاف سڑکوں پر آ رہے ہیں، سڑکوں پر آنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کر چکی، اے پی سی میں طریقہ کار پر بات ہو گی۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

منی لانڈرنگ کا مقدمہ،مونس الٰہی کی اہلیہ طلب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں …

آئندہ سال میٹرک امتحانات کب ہوں گے ،شیٹ جاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)میٹرک امتحان آئندہ سال ماہ رمضان میں لیا جائے گا،صوبہ بھر …

کتے کو گاڑی کے نیچے کیوں کچلا؟ ،دو ملزمان زیر حراست

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)کتے کو گاڑی کے نیچے کیوں کچلا؟ شہری نے تھانہ …

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال …

سزائے موت کے تین ملزمان بری کرنے کا حکم

ملزمان شفیق ،الیاس اور عالم شیر پر شہری اظہر رشید کو قتل کرنے کا الزام …

معیاری ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کیلئے جامع سکل ڈویلپمنٹ پالیسی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر …

Skip to toolbar