Home / پاکستان / عمران خان کو گھر بھیجنا ہوتا تو بہت پہلے بھیج چکے ہوتے، طلال چوہدری

عمران خان کو گھر بھیجنا ہوتا تو بہت پہلے بھیج چکے ہوتے، طلال چوہدری

عمران خان کو گھر بھیجنا ہوتا تو بہت پہلے بھیج چکے ہوتے، طلال چوہدری

لوگ سمجھتے تھے کہ پرویز مشرف کبھی گھر نہیں جا سکتے، ہم سب اکٹھے ہوئے تو گھر بھیج دیا، ہمارا ٹارگٹ نئے الیکشن کا انعقاد ہے ،انٹرویو

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو گھر بھیجنا ہوتا تو بہت پہلے بھیج چکے ہوتے۔

ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ لوگ سمجھتے تھے کہ پرویز مشرف کبھی گھر نہیں جا سکتے، ہم سب اکٹھے ہوئے تو ہم نے انہیں بھی گھر بھیج دیا۔

طلال چوہدری نے کہا کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے پولنگ ایجنٹ عمران خان کو بھی گھر بھیجنا مشکل نہیں۔رہنما نون لیگ کا کہنا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ ملک میں نئے الیکشن کا انعقاد ہے، عمران خان کو گھر بھیجنا ہوتا تو بہت پہلے بھیج چکے ہوتے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

شاہ زین بگٹی نے ملک میں نئے انتخابات کروانے کی مخالفت کردی

ورثے میں ملی مہنگائی اور خراب معیشت پر قابو پاکر عوام کیلئے آسانیاں اور بنیادی …

Skip to toolbar