Home / شوبز / علی ظفر کی جانب سے ہتک عزت کے کیس میں میشا شفیع سمیت دیگر کو 28 ستمبر کو طلب کرلیا گیا

علی ظفر کی جانب سے ہتک عزت کے کیس میں میشا شفیع سمیت دیگر کو 28 ستمبر کو طلب کرلیا گیا

علی ظفر کی جانب سے ہتک عزت کے کیس میں میشا شفیع سمیت دیگر کو 28 ستمبر کو طلب کرلیا گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مقامی عدالت نے گلوکار و اداکار اداکار علی ظفر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں میشا شفیع کو 28 ستمبر کو طلب کرلیا۔

ایڈشنل سیشن جج محمد یاسر حیات نے کیس کی سماعت مقرر کرنے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کیا۔جاری کردہ حکم نامے کے مطابق عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر گواہوں کو جرح کے لیے پیش ہونے کا حکم دےدیا۔

اس کے ساتھ ہی عدالت نے آئندہ سماعت میں اداکارہ صبا حمید اور دیگر کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔

#علی_ظفر، #میشاشفیع، #صباحمید، #ہتک_عزت، #نوٹس، #محمدیاسرحیات، #ایڈیشنل_سیشن_جج،

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انتخابات کب ہوں گے؟ نواز شریف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

جنرل الیکشن انتخابی اصلاحات مکمل ہونے پر ہی ہونگے،وزیراعظم، نواز شریف کی ملاقات میں اتفاق …

Skip to toolbar