Breaking News
Home / پاکستان / عام انتخابات کی تیاریاں جاری، الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کیلئے کاغذ خرید لیا

عام انتخابات کی تیاریاں جاری، الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کیلئے کاغذ خرید لیا

عام انتخابات کی تیاریاں جاری، الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کیلئے کاغذ خرید لیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی سے متعلق پلان تیار کر لیا، 1852 ٹن سپیشل واٹر مارک پپیر کی خریداری مکمل کر لی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرائیویٹ پرنٹنگ پریس کے بجائے 3 سرکاری پرنٹنگ پریس سے کروائی جائے گی، اس حوالے سے پرنٹنگ کارپوریشن پاکستان، پاکستان پوسٹ فاؤنڈیشن اور نیشنل سکیورٹی پرنٹنگ کمپنی کا نام فائنل کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق آئندہ عام انتخابات کیلئے 26 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے جن میں سے نیشنل سکیورٹی پرنٹنگ کمپنی کراچی میں 9 کروڑ، پرنٹنگ کارپوریشن اسلام آباد میں 7 کروڑ جبکہ پاکستان پوسٹ فاؤنڈیشن اسلام آباد میں 10 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

چودھری شجاعت نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کے لیے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی

کمیٹی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کو نیشنل ایشوز پر …

لاہور میں 978ایکڑ پر قدرتی جنگل اگانے کی مہم کا اغاز

منصوبہ اسموگ کے خاتمے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، مریم اورنگزیب لاہور ( ڈیلی پاکستان …

نصف سے زائد آبادی زرعی شعبے سے وابستہ ،کسانوں کا استحصال ملکی معیشت کیلئے مہلک ہوسکتا’ ہمایوں اختر خان

کسانوں کو منڈیوں تک آسان رسائی اور مڈل مینوں سے چھٹکارا ان کی خوشحالی کی …

ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ بھی مہلک ثابت ہو رہا ‘مسرت جمشید چیمہ

ڈٹ کر تمام تر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں،انشااللہ ان بوگس کیسز میں سرخرو …

سائلین کو انصاف کی بروقت فراہمی کے لئے عدالتوں میں ججز کی تعداد پوری کی جائے ‘پنجاب بار کونسل

عوام میں مایوسی بڑھتی جارہی جس کا سدباب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے …

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آج کل جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ فیشن بن چکا، جسٹس حسن اظہر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق …

Skip to toolbar