Home / پاکستان / عالمی یوم بحر سمندروں کو درپیش خطرات سے محفوظ بنانے کے لئے مربوط بین الاقوامی کاوشیں یقینی بنانے کا دن ہے، نیول چیف

عالمی یوم بحر سمندروں کو درپیش خطرات سے محفوظ بنانے کے لئے مربوط بین الاقوامی کاوشیں یقینی بنانے کا دن ہے، نیول چیف

عالمی یوم بحر سمندروں کو درپیش خطرات سے محفوظ بنانے کے لئے مربوط بین الاقوامی کاوشیں یقینی بنانے کا دن ہے، نیول چیف

سمندر انسانیت کی خوشحالی اور معاشی ترقی کا مشترکہ وسیلہ اور زمینی حیات کی بقاءکےلئے نا گزیر ہیں، ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا پیغام

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہاہے کہ عالمی یوم بحر سمندروں کو درپیش خطرات سے محفوظ بنانے کے لئے مربوط بین الاقوامی کاوشیں یقینی بنانے کا دن ہے۔

عالمی یوم بحر کے موقع پر اپنے پیغام میں سربراہ پاک بحریہ نے کہا کہ سمندر انسانیت کی خوشحالی اور معاشی ترقی کا مشترکہ وسیلہ اور زمینی حیات کی بقاءکےلئے نا گزیر ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پاک بحریہ سمندری وسائل کے محفوظ،دیر پا اور جدت پر مبنی طریقوں سے استعمال کے لئے سر گرم ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق انسانی اور صنعتی فضلے،بحری جہازوں سے تیل کے رساو¿ اور ماہی گیری کے ممنوعہ طریقوں کی روک تھام میں بھی پاک بحریہ بھرپور کردار اداکر رہی ہے.۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی واشنگٹن (ڈیلی …

Skip to toolbar