Breaking News
Home / انٹر نیشنل / طیارہ حادثہ ،امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو کا اظہار افسوس

طیارہ حادثہ ،امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو کا اظہار افسوس

طیارہ حادثہ ،امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو کا اظہار افسوس

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کراچی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

سوشل میڈیا پر مائیک پومپیو نے ایک پیغام میں کہا کہ انہیں کراچی میں ہونے والے حادثے کا سن کر صدمہ اور افسوس ہوا۔انہوں نے لکھا کہ وہ حادثے میں جان کی بازی ہارنے والوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے دعاگو ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں چھوٹا طیارہ عمارت سے ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں چھوٹا طیارہ عمارت سے ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک واشنگٹن (ڈیلی …

Skip to toolbar