Breaking News
Home / پاکستان / صوبوں کوطبی عملہ کےلئے حفاظتی سامان کی گیارویں کھیپ کی ترسیل

صوبوں کوطبی عملہ کےلئے حفاظتی سامان کی گیارویں کھیپ کی ترسیل

صوبوں کوطبی عملہ کےلئے حفاظتی سامان کی گیارویں کھیپ کی ترسیل

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) این ڈی ایم اے نے صوبوں کوطبی عملہ کےلئے حفاظتی سامان کی گیارویں کھیپ کی ترسیل کر دی گئی ۔

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان کو سامان ارسال کر دیا گیا،بلوچستان کو مختلف اقسام کے64 ہزار ماسک دئیے گئے، جن میں این 95، کے این 95 اور سرجیکل ماسک شامل ہیں،بلوچستان کو 29ہزار 395 حفاظتی سوٹ اور37 ہزار میڈیکل گاؤن بھی دیئے گئے ،44 ہزار جوڑے سرجیکل دستانے اور 6 ہزار 938 سرجیکل کیپس بھی دی گئیں،28 ہزار حفاظتی عینکیں اور 5ہزار 94 فیس شیلڈز بھی سامان میں شامل ہے ، بلوچستان کو 4 ہزار 58 شوز کور اور 760 پلاسٹک بوٹ بھی دیئے گئے۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ (ن) لیگ کا ویژن اور ترجیح ہے’ مریم نواز شریف

ایسے معاشرے کی تشکیل چاہتے ہیں جہاں ہر شہری کو مساوی مواقع، انصاف اور عزت …

پاکستان کو جون تک دوست ممالک سے لئے گئے قرضوں کی معیاد میں توسیع کرانا ہو گی’ ٹیکس ایڈوائزرز

ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے قرضوں کی معیاد میں توسیع کی پالیسی صرف تین دوست ممالک …

عمران خان ،پی ٹی آئی کو مائنس کرنے کیلئے جبر ،ظلم کا ہر ہتھکنڈا آزمایا جا چکا ‘ مسرت جمشید چیمہ

طاقت کے نشے میں چُور حکمران جتنے مرضی چوکے چھکے مار لیں عوام جلد ان …

سروسز ہسپتال لاہور میں اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح

اینٹی ریپ کرائسز سیل میں شواہد کا ڈیٹا اکٹھا کرنا انتہائی اہمیت کا حامل ہو …

منی لانڈرنگ کا مقدمہ،مونس الٰہی کی اہلیہ طلب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں …

آئندہ سال میٹرک امتحانات کب ہوں گے ،شیٹ جاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)میٹرک امتحان آئندہ سال ماہ رمضان میں لیا جائے گا،صوبہ بھر …

Skip to toolbar