شیخوپورہ ، نہر اپر چناب کینال میں 2 سگے بھائی نہاتے ہوئے ڈوب گئے
شیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) نہر اپر چناب کینال میں 2 سگے بھائی نہاتے ہوئے ڈوب گئے ڈوبنے والے بھائیوں میں عاشر ولد سلامت 20 سال اور راشد ولد سلامت 17 سال سکنہ کوٹ رنجیت گوجرانوالہ روڑ شامل ہیں ریسکیو 1122کی غوطہ خور ٹیم ڈوبنے والے 2 حقیقی بھائیوں میں 1 بھائی راشد ولد سلامت 17 سال کی لاش کو تلاش کرلیا ہے اور لاش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ دوسرے بھائی کو تلاش کی تلاش جاری ہے۔