شہروز سبزواری کے بعد سائرہ یوسف نے بھی بیٹی کی سالگرہ منا لی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے شہروز سبزواری سے طلاق کے بعد اپنی بیٹی نورے سبزواری کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر گھر میں ہی سالگرہ کا کیک کاٹا۔نورے کی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے ایک انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی، انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی پوسٹ میں اداکارہ کی بیٹی کے ہمراہ سیلفی اور ایک خوبصورت سا کیک تھا۔سائرہ نے پوسٹ میں بیٹی کے لیے محبت بھرا پیغام بھی لکھا جس نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا۔سائرہ نے لکھا کہ آپ ہی میری زندگی میں خوشیاں بکھیرنے کا اہم ذریعہ ہیں، ہیپی برٹھ ڈے ببلاس سے قبل شہروز سبزواری نے بھی اپنی بیٹی نورے سبزواری کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر گھر میں ہی چھوٹی سی برتھ ڈے پارٹی کا انعقاد کیا تھا جس میں دادا بہروز سبزواری اور پھوپھو مومل شیخ نے بھی شرکت کی۔واضح رہے کہ اداکار شہروز سبزواری نے اداکارہ سائرہ یوسف سے 2012 میں شادی کی تھی ، جبکہ 2020 میں دونوں نے اپنی اپنی راہیں جدا کرلی تھیں ۔اس سابقہ جوڑے کی ایک بیٹی نورے شہروز ہے جوکہ 2014 میں پیدا ہوئی تھی۔
Tags #Actress #Birthday #Daughter #SairaYousaf
Check Also
چودھری شجاعت نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کے لیے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی
کمیٹی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کو نیشنل ایشوز پر …
لاہور میں 978ایکڑ پر قدرتی جنگل اگانے کی مہم کا اغاز
منصوبہ اسموگ کے خاتمے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، مریم اورنگزیب لاہور ( ڈیلی پاکستان …
نصف سے زائد آبادی زرعی شعبے سے وابستہ ،کسانوں کا استحصال ملکی معیشت کیلئے مہلک ہوسکتا’ ہمایوں اختر خان
کسانوں کو منڈیوں تک آسان رسائی اور مڈل مینوں سے چھٹکارا ان کی خوشحالی کی …
ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ بھی مہلک ثابت ہو رہا ‘مسرت جمشید چیمہ
ڈٹ کر تمام تر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں،انشااللہ ان بوگس کیسز میں سرخرو …
سائلین کو انصاف کی بروقت فراہمی کے لئے عدالتوں میں ججز کی تعداد پوری کی جائے ‘پنجاب بار کونسل
عوام میں مایوسی بڑھتی جارہی جس کا سدباب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے …
سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آج کل جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ فیشن بن چکا، جسٹس حسن اظہر
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق …