Breaking News
Home / پاکستان / شہباز شریف کی مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر صحت کیلئے دعا

شہباز شریف کی مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر صحت کیلئے دعا

شہباز شریف کی مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر صحت کیلئے دعا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر ان کی صحت کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

شہباز شریف نے کہاکہ شیخ انصر عزیزعوام دوست، ہمدرد اور قابل انسان ہیں، انہوں نے انتہائی مشکلات کے باوجود عوام کی بہترین خدمت کی ہے ،اللہ تعالی شیخ انصر عزیز سمیت کورونا سے متاثرہ تمام افراد کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ نکل آیا. نیویارک ٹائمز

چین میں بینک اکاؤنٹ کے ذریعے مقامی ٹیکسوں کی مد میں ایک لاکھ 88 ہزار …

Skip to toolbar