Breaking News
Home / بزنس / شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت وکیل مخدوم علی خان کی غیر حاضری کے باعث ملتوی

شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت وکیل مخدوم علی خان کی غیر حاضری کے باعث ملتوی

شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت وکیل مخدوم علی خان کی غیر حاضری کے باعث ملتوی

امید ہے شوگر ملز کے کیس پر دلائل منگل تک مکمل ہو جائیں گے ،اٹارنی جنرل بدھ سے اپنے دلائل شروع کردیں ، جسٹس عامر فار وق

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت شوگر ملز ایسویشن کے وکیل مخدوم علی خان کی غیر حاضری کے باعث ملتوی کر دی ۔

جمعرات کو مخدوم علی خان کے معاون وکیل نے عدالت سے التوا کی درخواست کی جس کے بعد کیس کی سماعت سوموار تک ملتوی کر دی گئی ۔ جسٹس عامرفاروق نے کہاکہ ہم امید کرتے ہیں کہ شوگر ملز کے کیس پر دلائل منگل تک مکمل ہو جائیں گے ،اٹارنی جنرل بدھ سے اپنے دلائل شروع کردیں ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت …

Skip to toolbar