Breaking News
Home / شوبز / شوبز کی دنیا میں جس قدر عزت و مقام ملا اب اس سے زیادہ کی خواہش نہیں ‘ شبنم مجید

شوبز کی دنیا میں جس قدر عزت و مقام ملا اب اس سے زیادہ کی خواہش نہیں ‘ شبنم مجید

شوبز کی دنیا میں جس قدر عزت و مقام ملا اب اس سے زیادہ کی خواہش نہیں ‘ شبنم مجید

گائیکی کی دنیا میں ا س طرح کی کامیابیاں کروںگی کبھی سوچا بھی نہیں تھا ‘ گلوکارہ کی خصوصی گفتگو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور گلوکارہ شبنم مجید نے کہا کہ شہرت کی بلندیوں کا سفر مسلسل محنت سے حاصل کیا ہے ، شوبز کی دنیا میں جس قدر عزت و مقام ملا اب اس سے زیادہ کی خواہش نہیں ۔

ڈیلی پاکستان آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبنم مجید نے کہا کہ میرے گماں میں بھی نہیں تھا کہ میں گائیکی کی دنیا میں ا س طرح کی کامیابیاں حاصل پاﺅں گی ۔ میں خدا کی ذات کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اس نے مجھے عزت ،مقام اور شہرت دی ہے ۔میری کامیابیوں میں میری والدہ کا سب سے بڑ ا ہاتھ ہے ۔

شبنم مجید نے کہاکہ گلوکاری کے فن کو اپنی ذات تک محدود نہیں رکھا بلکہ اس فن کو فروغ دینے کےلئے میوزک اکیڈمی بھی بنائی ہے جہاں پر بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ میری خواہش ہے کہ میرا بیٹا مومل اس میراث کو آگے بڑھائے اور مجھے اس کی صلاحیتوں پر یقین ہے ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar