Breaking News
Home / شوبز / شوبز شخصیات کاسینئر صحافی ریاض منیر کو ٹیلیفون ‘ مزاج پرسی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

شوبز شخصیات کاسینئر صحافی ریاض منیر کو ٹیلیفون ‘ مزاج پرسی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

شوبز شخصیات کاسینئر صحافی ریاض منیر کو ٹیلیفون ‘ مزاج پرسی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شوبز شخصیات نے سینئر صحافی ریاض منیر کے علیل ہونے پر ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعائیں کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

سینئر صحافی ریاض منیر گزشتہ چند دنوں سے علیل ہیں ۔نامور اداکار احسن خان، افتخار ٹھاکر ، عارف لوہار، شاہدہ منی، حمیر ارشد، عینی طاہرہ ، آغا قیصر عباس ،شبنم مجید ، گوشی خان، اشفاق کاظمی، طارق سہلی ، روبی انعم، لاشانہ، میرا ، اسد بھنڈارا، موسیٰ خان،زارا اکبر ، شہزاد رضا ، عمران رضا،اشرف خان،ستارہ بیگ اور نادیہ علی نے ریاض منیر کو ٹیلیفون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کےلئے دعا ئیں کرتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کای ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا

واشنگٹن: 9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی …

Skip to toolbar