Home / شوبز / شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ،کچھ مصروفیات کیوجہ سے شوبز کو وقت نہیں دے پا رہی‘ سعدیہ امام

شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ،کچھ مصروفیات کیوجہ سے شوبز کو وقت نہیں دے پا رہی‘ سعدیہ امام

شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ،کچھ مصروفیات کیوجہ سے شوبز کو وقت نہیں دے پا رہی‘ سعدیہ امام

شادی کے بعد بھی متعدد ڈرامہ سیریلز میں کام کےساتھ میزبانی بھی کی ، جلد ٹی وی سکرین پر نظر آﺅں گی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ میں نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی بلکہ کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے شوبز کو وقت نہیں دے پا رہی، بہت جلد میرے پرستار مجھے ٹی وی سکرین پر دیکھیں گے۔

ایک انٹرویو میں سعدیہ امام نے کہا کہ میرا اوڑھنا بچھونا ہی شوبز ہے اور میرے شوہر نے بھی مجھے شوبز میں کام کرنے سے نہیں روکا ۔ شادی کے بعد بھی متعدد ڈرامہ سیریلز میں کام کے ساتھ میزبانی کے فرائض بھی سر انجام دئیے ۔کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے کچھ عرصے کے لئے خود ہی بریک لی ہے لیکن بہت جلد اپنے پرستاروں کو ٹی وی سکرین نظر آﺅںگی ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ کی لو اسٹوری سوشل میڈیا میں ہوئی وائرل

نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ کی لو اسٹوری سوشل میڈیا میں ہوئی وائرل ممبئی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar