Breaking News
Home / شوبز / شبنم مجید نے مظفر وارثی کا نعتیہ کلام کواپنی آواز میں ریکارڈ کرا دیا

شبنم مجید نے مظفر وارثی کا نعتیہ کلام کواپنی آواز میں ریکارڈ کرا دیا

شبنم مجید نے مظفر وارثی کا نعتیہ کلام کواپنی آواز میں ریکارڈ کرا دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور گلوکارہ شبنم مجید نے نامور شاعر مظفر وارثی کا نعتیہ کلام کواپنی آواز میں ریکارڈ کرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے معروف شاعر اورنعت گو مظفر وارثی کا نعتیہ کلام ”میرا پیامبر عظیم تر ہے “کو اپنی آواز میں ریکارد کر کے سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا ہے ۔ اس نعتیہ کلام کوسوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ …

Skip to toolbar