Home / شوبز / شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان نے “کالی اور بدصورت” کہنے پر انسٹاگرام پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا

شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان نے “کالی اور بدصورت” کہنے پر انسٹاگرام پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا

شاہ رخ خان اور گوری خان کی صاحبزادی سوہانا خان نے “کالی اور بدصورت” کہنے پر انسٹاگرام پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا.

انہوں نے کہا کہ لوگ اسے کالی اور بدصورت کہتے ہیں اور ان کی سکن پر تبصرہ کرتے ہیں لیکن انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کسی صورت بھی رنگ گورا کرنے کے لیے میک اپ سرجری نہیں کروائیں گی.

سوہانا خان نے کہا ہے کہ برصغیر میں رہنے والوں کی سکن کا کلر براؤن ہے اور یہ ایک فطرتی رنگ ہے. رنگ و نسل پر تنقید ختم کرنا ہو گی. اس حوالے سے سوہانا نے کچھ گستاخانہ تبصروں کے اسکرین شاٹس شیئر کیں جو اسے موصول ہوئی ہیں.

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

ئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے

آئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان …

Skip to toolbar