Breaking News
Home / شوبز / سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری محفل نعت کے دران اشکبار ہو گئیں

سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری محفل نعت کے دران اشکبار ہو گئیں

سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری محفل نعت کے دران اشکبار ہو گئیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری محفل نعت کے دران اشکبار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ لیلیٰ زبیری ستائیسویں شب کی مناسبت سے منعقدہ محفل نعت میں شریک ہوئیں جہاں پر معروف نعت خواں حنا نصرا للہ نے جب ہدیہ نعت پیش کیا تو لیلیٰ زبیری کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے اور وہ نعت کے دوران بے اختیار روتی رہیں اور اپنے آنسو پونچھی رہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

حکومت پاکستان دسمبر 2022تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے، امین الحق

اسلام آباد۔ 23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) :وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی …

Skip to toolbar