Home / پاکستان / سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی بھی مہلک وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مشتاق غنی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو غنی باغ ایبٹ آباد میں قرنطینہ کرلیا۔سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے عوام سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی اور ساتھ ہی ہدایت کی کہ عوام بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ کی لو اسٹوری سوشل میڈیا میں ہوئی وائرل

نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ کی لو اسٹوری سوشل میڈیا میں ہوئی وائرل ممبئی: …

Skip to toolbar