Breaking News
Home / پاکستان / سپریم کورٹ کا ملازمین اور سائلین کی جانب سے کورونا وبا کے خلاف اٹھائے اقدامات کی خلاف ورزی پر سخت نوٹس

سپریم کورٹ کا ملازمین اور سائلین کی جانب سے کورونا وبا کے خلاف اٹھائے اقدامات کی خلاف ورزی پر سخت نوٹس

سپریم کورٹ کا ملازمین اور سائلین کی جانب سے کورونا وبا کے خلاف اٹھائے اقدامات کی خلاف ورزی پر سخت نوٹس

عدالت عظمیٰ نے پرنسپل سیٹ اسلام آباد اور دیگر برانچ رجسٹریوں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ملازمین اور سائلین کی جانب سے کورونا وبا کے خلاف اٹھائے اقدامات کی خلاف ورزی پر سخت نوٹس لیتے ہوئے پرنسپل سیٹ اسلام آباد اور دیگر برانچ رجسٹریوں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام رجسٹریوں کے ملازمین اور سائلین کو عدالت میں داخلے سے پہلے جسمانی درجہ حرات چیک کروانا ہوگا، عدالت آنے والے ملازمین، وکلا اور سائلین کو سینیٹائزر گیٹ سے گزرنا لازم قرار دیا،ماسک، ٹمپریچر چیک کروائے بغیر کسی کو عدالت میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی،سپریم کورٹ میں ماسک اتارنے پر پابندی ہوگی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا

واشنگٹن: 9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی …

Skip to toolbar