Home / پاکستان / سونے کی فی تولہ قیمت2300روپے کی کمی سے ایک لاکھ2800روپے کی سطح پر آگئی.

سونے کی فی تولہ قیمت2300روپے کی کمی سے ایک لاکھ2800روپے کی سطح پر آگئی.

سونے کی فی تولہ قیمت2300روپے کی کمی سے ایک لاکھ2800روپے کی سطح پر آگئی.
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سونے کی فی تولہ قیمت2300روپے کی کمی سے ایک لاکھ2800روپے کی سطح پر آگئی ۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں15ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1762ڈالر ہو گئی جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں2300روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ2800روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 1972روپے کی کمی سے88ہزار134روپے ہو گئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050روپے مستحکم رہی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar