Home / پاکستان / سندھ حکومت نے 19 مئی سے مزید سرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے 19 مئی سے مزید سرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے 19 مئی سے مزید سرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کھلنے والے دفاتر میں کالیج ایجوکیشن، کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ، کلچر اینڈ ٹوئرزم، ڈپارٹمنٹ آف ایمپاورمنٹ ود ڈس ایبیلٹیز، فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف، ہیومین سیٹلمنٹ اسپیشل ڈویلپمنٹ اینڈ سوشل ہاﺅسنگ ڈپارٹمنٹ، انٹرپراونشل کوارڈینیشن ڈپارٹمنٹ، لائیو اسٹاک اینڈ فشریز، مائینز اینڈ منرل، پاپولیشن، اسکول ایجوکیشن اور اسپورٹس اینڈ یوتھ افیرز ڈپارٹمنٹ شامل ہیں۔ دفاتر میں کم سے کم اور صرف ضروری اسٹاف کو بلوایا جاسکے گا۔ دفاتر میں کووڈ-19 ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar