Breaking News
Home / انٹر نیشنل / سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا

ریاض سے جانے اور یہاں واپسی کے خواہشمند مسافر فلائٹ آپریشن سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں،سرکلر جاری

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز کردیا ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے پروازوں کے آغاز کا سرکلر جاری کردیا گیا ہے.

ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغازہوا ۔ذرائع کے مطابق تمام پروازوں پر ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قراردیا گیا ۔

سعودی حکام کا کہنا تھا کہ ریاض سے جانے اور یہاں واپسی کے خواہشمند مسافر فلائٹ آپریشن سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ نکل آیا. نیویارک ٹائمز

چین میں بینک اکاؤنٹ کے ذریعے مقامی ٹیکسوں کی مد میں ایک لاکھ 88 ہزار …

Skip to toolbar