Breaking News
Home / پاکستان / سرگودھا آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ کر دیا گیا

سرگودھا آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ کر دیا گیا

سرگودھا آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ کر دیا گیا

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن) سرگودھا میں آٹے کے 20 کلو تھیلا کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ کر دیا گیا لیکن ضلع بھر میں کسی جگہ چینی 70 روپے کلو دستیاب نہیں جس سے 80 روپے سے 85 روپے کلو تک فروخت جاری ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا میں 20 کلو آتا کا تھیلا 805 روپے کی بجائے 925 روپے میں اور گزشتہ روز مزید اضافہ کے باعث 955 روپے میں فروخت ہونے لگا اس طرح آٹا کے تھیلا کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہو گیا جبکہ ضلع بھر میں چینی 70 روپے کلو کسی بھی جگہ دستیاب نہیں جو مارکیٹ میں 80 روپے کلو سے 85 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

مسلم لیگ نواز نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ساتھ مل کر ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

لاہور:09 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ نواز نے اپوزیشن اتحاد پاکستان …

Skip to toolbar