Home / پاکستان / سرگودھا ، مائن میں دورانِ کام 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا

سرگودھا ، مائن میں دورانِ کام 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا

سرگودھا ، مائن میں دورانِ کام 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا ریجن کے علاقہ مکڑوال کالری ملاخیل کول مائن میں دورانِ کام 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیاجس کی نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق مکڑوال کالری کے علاقہ ملاخیل کول مائن میں دورانِ کام وانڈھا ہانسانوالہ ونجاری کا 17 سالہ نوجوان محمد بلال ولد محمد امیر قوم ہانس جاں بحق ہو گیا۔ جس کی نعش کو مکڑوال ہسپتال منتقل کردیا گیا

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان نے دیکھا‘ شہباز شریف

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان …

Skip to toolbar