Breaking News
Home / پاکستان / سرگودھا ،یکم جولائی سے کورونا متاثر ہ مریضو ں کےلئے ٹیسٹنگ لیبارٹر ی فنگشنل کر دی جائےگی، کام کی رفتار کو تیز کر دیا گیا

سرگودھا ،یکم جولائی سے کورونا متاثر ہ مریضو ں کےلئے ٹیسٹنگ لیبارٹر ی فنگشنل کر دی جائےگی، کام کی رفتار کو تیز کر دیا گیا

A doctor and nurse wear protective masks as they stand in a passenger train's car, after the government turned it into a hospital and quarantine center following the outbreak of coronavirus disease (COVID-19), in Karachi, Pakistan, March 31, 2020. REUTERS/Akhtar Soomro

سرگودھا ،یکم جولائی سے کورونا متاثر ہ مریضو ں کےلئے ٹیسٹنگ لیبارٹر ی فنگشنل کر دی جائےگی، کام کی رفتار کو تیز کر دیا گیا

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن) سرگودھا میں یکم جولائی سے کورونا کے متاثر ہ مریضو ں کے لئے ٹیسٹنگ لیبارٹر ی فنگشنل کر دی جائےگی،جس کے لئے کام کی رفتار کو تیز کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری یکم جولائی سے کام شروع کر دے گی جس سے سرگودھا ڈویڑن کے چاروں اضلاع سرگودھا،خوشاب، میانوالی اور بھکر کے ایک ہزار مریضوں کا ٹیسٹ روزانہ کی بنیاد پر ہوسکےگا۔سرگودھا کے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہپستال میں جدید سہولیات سے آراستہ ٹیسٹنگ لیبارٹری تیاری کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیاہے۔جو یکم جولائی سے فنکشنل ہوجائےگی جائے گی اور سرگودھا ڈویڑن کے چاروں اضلاع خوشاب ، میانوالی ، بھکر اور سرگودھا کے کورونا کے مریضوں کا ٹیسٹ روزانہ کی بنیاد پر مقامی سطح پر ہو سکے گا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ …

Skip to toolbar