سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کےخلاف درخواست پر سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی کر دی گئی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کےخلاف درخواست پر سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو جسٹس عمر عطا بندیال کے چیمبر میں حنا جیلانی اور فرحت اللہ بابر پیش ہوئے۔۔سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف درخواست پر ان چیمبر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔