Breaking News
Home / شوبز / زارا اکبر عارضہ قلب میں مبتلا، ڈاکٹروں نے سٹنٹ ڈال دیا

زارا اکبر عارضہ قلب میں مبتلا، ڈاکٹروں نے سٹنٹ ڈال دیا

زارا اکبر عارضہ قلب میں مبتلا، ڈاکٹروں نے سٹنٹ ڈال دیا
دوستوں ،پرستاروںسے اپیل ہے مکمل صحتیابی کےلئے دعا کریں‘اداکارہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ زارا اکبر کو عارضہ قلب کی وجہ سے سٹنٹ ڈال دیا گیا ۔ اداکارہ زارا اکبر ان دنوں لندن میں مقیم ہیں اورانہیں وہاں پر دل کا عارضہ ہوا ۔ ڈاکٹروںنے ٹیسٹوں کے بعد اداکارہ کو ایک سٹنٹ ڈال دیا ہے اورانہیں چندروزہسپتال میں زیر نگرانی رکھنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی ہے ۔ اداکارہ زارااکبر نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے اچانک دل کی تکلیف ہوئی اور مختلف ٹیسٹوں کے بعد ڈاکٹروںنے سٹنٹ ڈالناتجویز کیا ۔ میں اب کافی بہترمحسوس کر رہی ہوں ۔ میری دوستوں اورپرستاروںسے اپیل ہے کہ وہ میری مکمل صحتیابی کےلئے دعا کریں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

19دسمبر کو اسلام آباد میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس ہوگا، شا ہ محمود قریشی

19دسمبر کو اسلام آباد میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar