Breaking News
Home / شوبز / روبی انعم کے پروگرام ” ہاسے ونڈی دے “ کی عوام میں مقبولیت

روبی انعم کے پروگرام ” ہاسے ونڈی دے “ کی عوام میں مقبولیت

روبی انعم کے پروگرام ” ہاسے ونڈی دے “ کی عوام میں مقبولیت

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ روبی انعم کے یوٹیوب چینل نے شاندارپروگراموںکے ذریعے عوام کی توجہ حاصل کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ روبی انعم نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر رکھا ہے جس میں ان کے ساتھ اداکارآصف اقبال، شیخ قاسم، شجر عباس، بابر ناگی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔” ہاسے ونڈے دے “کو عوامی سطح پر بے پناہ مقبولیت مل رہی ہے ۔پروگرام کے ہدایتکار بلال شاہ، ڈی او پی عدنان بھٹی اورپروڈیوسر اظہر بٹ ہیں ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا کینبرا(ڈیلی …

Skip to toolbar