Breaking News
Home / شوبز / روبی انعم نے اپنے یوٹیوب چینل سے نئے شو ” ہاسے ونڈی دے “ شروع کر دیا

روبی انعم نے اپنے یوٹیوب چینل سے نئے شو ” ہاسے ونڈی دے “ شروع کر دیا

روبی انعم نے اپنے یوٹیوب چینل سے نئے شو ” ہاسے ونڈی دے “ شروع کر دیا

اداکارہ مذکورہ پروگرام میں میزبانی کے فرائض بھی سر انجام دے رہی ہیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ روبی انعم نے اپنے یوٹیوب چینل سے نئے شو ” ہاسے ونڈی دے “ شروع کر دیا ۔

مذکورہ پروگرام میں اداکارہ خود میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔ گزشتہ روز اداکار موسیٰ خان اور شگفتہ خان نے شو میں شرکت کر کے روبی انعم کے مختلف سوالات کے جوابات دئیے ۔

اس موقع پر موسیٰ خان کا کہنا تھاکہ روبی انعم کی دعوت پر ان کے شو میں شرکت کر مجھے جتنی خوشی ہو رہی ہے اسے بیان نہیں کر سکتا۔ یہ میری آئیڈیل ہیں اور میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ روبی انعم کی سب سے خوبصورت بات سب سے محبت سے پیش آنا اور کسی کے لئے دل میں بغض نہ رکھنا ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

اپوزیشن اتحاد کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے پاس سینیٹ کی نشست جیتنے کیلئے 12ممبران زیادہ ہیں۔فضل الرحمن

اسلام آباد 22 فروری ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی ڈی ایم کے سربراہ …

Skip to toolbar