Home / پاکستان / رحیم یارخان‘ ترنڈہ محمد پناہ موٹر وے ایم 5 پر انٹر چینج کے قریب کار الٹ گئی

رحیم یارخان‘ ترنڈہ محمد پناہ موٹر وے ایم 5 پر انٹر چینج کے قریب کار الٹ گئی

رحیم یارخان‘ ترنڈہ محمد پناہ موٹر وے ایم 5 پر انٹر چینج کے قریب کار الٹ گئی

رحیم یارخان(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترنڈہ محمد پناہ موٹر وے ایم 5 پر انٹر چینج کے قریب کار الٹ گئی،کار الٹنے کے بعد کار میں آگ لگ گئی۔حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق، 3 زخمی شدید زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کر دیا گیا تین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

بد قسمت فیملی بہاولپور سے رحیم یار خان آرہی تھی ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جاںبحق ہونے والوں میں 2بچے شامل ہیں

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی واشنگٹن (ڈیلی …

Skip to toolbar