Breaking News
Home / شوبز / دوسرے کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی غیر اخلاقی حرکت ہے‘ بشریٰ انصاری

دوسرے کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی غیر اخلاقی حرکت ہے‘ بشریٰ انصاری

دوسرے کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی غیر اخلاقی حرکت ہے‘ بشریٰ انصاری

سوشل میڈیا پر بعض اوقات ایسے کمنٹس کئے جاتے ہیں جنہیںدیکھ کر طیش آ جاتا ہے ‘انٹرویو میں گفتگو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کو دوسرے کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کرنے کا شوق ہوتا ہے جو غیر اخلاقی حرکت ہے اور سوشل میڈیا پر بعض اوقات ایسے کمنٹس کئے جاتے ہیں جنہیں دیکھ کر طیش آ جاتا ہے ۔

ایک انٹر ویو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ بعض حاسدین اور ناقدین ایسے ایسے جملے لکھ دیتے ہیں کہ وہ نا قابل برداشت ہوتے ہیں ۔سمجھ نہیں آتی لوگوںکو دوسروں کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کر کے کیوں سکون ملتا ہے ۔ یہ سراسر زیادتی ہے کہ آپ کسی کی نجی زندگی میں دخل اندازی کریں اور یہ غیر اخلاقی حرکت ہے جس سے انسان کی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتاہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا

واشنگٹن: 9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی …

Skip to toolbar