Home / انٹر نیشنل / دبئی حکومت کی پاکستانیوں کے انخلاءکی پیشکش

دبئی حکومت کی پاکستانیوں کے انخلاءکی پیشکش

دبئی حکومت کی پاکستانیوں کے انخلاءکی پیشکش

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی حکومت نے پاکستانیوں کا فوری انخلاءکرنے کی حکومت پاکستان کو پیشکش کردی ہے۔

دبئی حکومت کے مطابق ہماری ایئر لائنز پاکستانیوں کے فوری انخلاءمیں مدد کیلئے تیار ہیں، حکومت پاکستان کو بذریعہ سفارتی مشنز مدد کی پیش کش کی گئی ہے۔

حکومت دبئی کے مطابق وہ ایک دن میں 5 ہزار پاکستانی وطن واپس پہنچا سکتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اس پیشکش پر حکومت پاکستان کے جواب کے منتظر ہیں۔

دوسری جانب پاکستان قونصل خانے نے تصدیق کی ہے کہ 35 دن میں 10 ہزار پاکستانی وطن واپس لوٹ سکے ہیں.

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar