Breaking News
Home / شوبز / خون کے امراض میں مبتلا بچوں کےلئے خون کی دستیابی کو یقینی بناناانتہائی مشکل کام ہے ‘ افتخار ٹھاکر

خون کے امراض میں مبتلا بچوں کےلئے خون کی دستیابی کو یقینی بناناانتہائی مشکل کام ہے ‘ افتخار ٹھاکر

خون کے امراض میں مبتلا بچوں کےلئے خون کی دستیابی کو یقینی بناناانتہائی مشکل کام ہے ‘ افتخار ٹھاکر

خون عطیہ کرنا بہت بڑی نیکی ہے جس کا اجر رب کریم کی ذات ہی دے سکتی ہے ‘ ویڈیو بیان میں گفتگو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ خون کے امراض میں مبتلا بچوں کےلئے خون کی دستیابی کو یقینی بناناانتہائی مشکل کام ہے اور جو تنظیمیں اس کےلئے کام کر رہی ہیں انہیں جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے وہ کم ہے.

پیر کے روز بحریہ ٹاﺅن میں گرینڈ مسجد کے قریب اسی سلسلہ میں پانچواں سالانہ منو بھائی بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔

انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہمیں خون کا عطیہ دے کر اور دوسروں کو بھی اس جانب راغب کر کے ان کلیوں کو مرجھانے سے بچانا ہے اور یہ بہت بڑی نیکی ہے جس کا اجر رب کریم کی ذات ہی دے سکتی ہے ۔انہو ں نے اپیل کی کہ صحتمند لوگوں کو کل پیر کے روز خون کا عطیہ دینے کے لئے ضرور کیمپ میں شرکت کرنی چاہیے۔

#اداکار، #افتخارٹھاکر، #عطیہ، #خون، #بچے،

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

مسلم لیگ نواز نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ساتھ مل کر ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

لاہور:09 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ نواز نے اپوزیشن اتحاد پاکستان …

Skip to toolbar